1

وزیر داخلہ محسن نقوی کی قائم مقام گورنر مکہ سے ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ

News Discuss 
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جدہ میں مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی، گورنر طائف شہزادہ سعود بن نہار بن سعود اور شاہی خاندان کی معزز شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ https://www.24urdu.com/03-Jul-2026/177123

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story